پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی اپنے شوہر اداکار آغا علی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا الطاف کے ہمراہ ان کے شوہر آغا علی بھی موجود ہیں۔
اس تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ آغا علی نے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔
اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
اس سے قبل ادکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف گلابی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں حنا الطاف بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
خیال رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی شادی گزشتہ برس لاک ڈاؤن کے دوران 22 مئی کو ہوئی تھی۔
اداکارہ حنا الطاف کو شادی کی پیشکش کے حوالے سے ایک انٹرویو میں اداکار آغا علی نے بتایا تھا کہ ہمارا پروپوزل کافی سادگی سے تھا، میں نے حنا سے فون پر پوچھا کہ تم زندگی میں سیٹل ہونا چاہتی ہو ،میں بھی ایسا ہی چاہتا ہوں تو چلو شادی کرلیتے ہیں۔
دوسری جانب آغا کی تعریف کرتے ہوئے اداکارہ حنا نے بتایا کہ یہ بہت وفادار ہیں، ساتھ ہی اپنی فیملی کا بے حد خیال رکھتے ہیں اور مجھے ان کی یہی خصوصیات پسند ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News