Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیف علی خان قرنطینہ میں کرینہ کپور سے ملنے پہنچ گئے

Now Reading:

سیف علی خان قرنطینہ میں کرینہ کپور سے ملنے پہنچ گئے
سیف علی خان

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور خان کو رواں ہفتے کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ  کرلیا ہے۔

کورونا کی تشخیص کے بعد ان کی فیملی اور رابطے میں رہنے والے تمام عزیزوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا گیا ہے جو کہ منفی آیا ہے۔

بی ایم سی کی جانب سے اداکارہ کے گھر کو بھی سینیٹائز کر کے سیل کردیا گیا ہے تاہم کرینہ کے لئے جلد صحتیابی کی دعائیں کی جارہی ہیں۔

ایسے میں اداکار سیف علی خان اپنی اہلہ سے ملنے اور ان کی خیریت دریافت کرنے پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

اداکارہ کرینہ نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکار سیف علی خان کو  گھر کی چھت پر چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اسکے ساتھ ہہ اداکارہ نے لکھا ہے کورونا کے اس مشکل وقت میں بھی ہماری محبت زندہ ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر