پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دے دی۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیملی کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر حسین اور بیٹا کبیر خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ سب کو نیا سال مبارک ہو۔
اقراء عزیز کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
اقراء عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ برائیڈل لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی سرخ رنگ کا دوپٹہ سر پربھی لیا ہوا تھا جو اداکارہ کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ کر رہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ اقراء عزیز اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News