پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ژالے سرحدی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر پر ژالے سرحدی کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالی اور اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں ژالے سرحدی کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔
واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News