Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ ویر جعفری کی دادی کا انتقال ہوگیا

Now Reading:

شاہ ویر جعفری کی دادی کا انتقال ہوگیا

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دادی کا انتقال ہوگیا ہے۔

شاہ ویر جعفری نے یہ اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے دیتے ہوئے بتایا کہ میری دادی اماں کا انتقال ہوچکا ہے اور مداحوں سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے دعا اور تلاوت قرآن کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)

Advertisement

شاہ ویر نے کچھ پرانی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں ہیں، ایک ویڈیو میں وہ اپنی دادی سے عیدی لے رہے ہیں۔

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی نانی کی حالت کافی ناساز ہے شاہ ویر جعفری کو کچھ کہتے ہوئے ان کا منہ چوم رہی ہیں جس  پر یوٹیوبر نے دادی کا شکریہ ادا کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر