پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جس پر صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
متنازع ٹک ٹاک اسٹار کی شئیر کی گئی ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ اور بلال شاہ شدید تنقید کی زد میں آگئے۔
اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے بھی جاری ہیں۔
اس سے قبل متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ ویڈیو غیرمناسب تھی ،جس کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
گزشتہ دنوں حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین اداکارہ اور ان کے شوہر بلال شاہ پر شدید تنقید کر رہے تھے۔
اس ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری تھا۔
اس سے قبل بھی اداکارہ حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں اداکارہ سیاہ کوٹ زیب تن کی ہوئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انسٹاگرام پر حریم شاہ کی تصاویر کا شدید مذاق بنیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کے ہمراہ ایک شخص موجود ہے۔
تصویر میں حریم شاہ نے اُس شخص کے کندھے پر سر رکھا ہوا تھا اور وہ بہت خوش نظر آرہی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر نے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
حریم شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ میری زندگی۔
واضح رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے مداحوں کے لئے اپنی نت نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی حریم شاہ کی پوسٹ نے کئی سوال اُٹھا دیے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا تھا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔
حریم شاہ کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے رہے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حریم شاہ کی شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں۔
تاہم اس حوالے سے اداکارہ حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News