Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کو امریکی گلوکارہ کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

عروہ حسین کو امریکی گلوکارہ کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کی معروف اداکاراوں میں سے ایک عروہ حسین (ہوکین) کو امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار کیٹی پیری کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا۔

عروہ نے کیٹی پیری کے سنہرے لباس سے مشابہہ ایک لباس لباس زیب تن کیا،جسک کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی نیٹیزنز نے انہیں نشانے پر رکھ لیا۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں عروہ حسین نے گولڈن کلر کا مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

کچھ مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لباس پر پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے تو کچھ ان پر شدید تنقید بھی کررہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

راحیل شعیب نامی سوشل میڈیا صارف لکھتے ہیں کہ، “دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں، تاہم میرا خیال ہے عروہ حسین ، کیٹی پیری سے زیادہ دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔”

علیزے خان نامی انسٹا صارف نے لکھا ہے کہ “عروہ حسین زیادہ خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔”

اداکار فرحان نے لکھا ہے کہ “جو بھی ہو، عروہ حسین بہت زیادہ اسٹننگ لگ رہی ہیں۔”

Advertisement

جبکہ عروبہ شیخ نے سوال کہا کہ “عروہ یہ کیا رویہ ہے؟”

عمر ولید نے لکھا ، “اتنی گھٹیا لگ رہی ہو، پاکستان کا نام بدنام کررہی ہو۔”

شیخ مائری لکھتے ہیں کہ “عروہ کیٹی پیری کی نوکرانی لگ رہی ہے۔”

حسن لیو نے عروہ کو غریبوں کی کیٹی پیری قرار دیا۔

حال ہی میں اپنے اختتام کو پہنچنے والی شہرہ آفاق ڈرامے “پری زاد” میں عروہ حسین نے لیلیٰ صبا کا کردار ادا کیا تھا، جس نے ناظرین میں بے حد مقبولیت حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر