پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اقراء عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ برائیڈل لباس زیب تن ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
اس سے قبل اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی سرخ رنگ کا دوپٹہ سر پربھی لیا ہوا تھا جو اداکارہ کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ کر رہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے اداکارہ اقرا فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوست کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News