Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی علیحدگی ہوئی یانہیں؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

سجل علی کی علیحدگی ہوئی یانہیں؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
سجل علی کا ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر احد رضا میر کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے۔

یہ تصویر اداکارہ نے میڈیا پر جابجا چلنے والی طلاق کی خبروں کے ردعمل کے طور پر شیئر کی ہے۔

اس تصویر کو شیئر کرنے کا اصل مقصد بے بنیاد اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کو کرارا جواب ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ کئی ہفتے سے سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر  کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں ۔

اس جوڑے کے ساتھ نا  نظر آنے کو اس قسم کی افواہوں کا بنیادی مقصد بنایا گیا ہے جسکے متعلق اداکارہ نے اپنے ایک نٹرویو میں ساتھ نا ہونے کی وجہ بھی بتائی تھی۔

اسکے علاوہ اداکار احد رضا میر کی اپنی اہلیہ کی بہن کی شادی میں غیرموجودگی کو بھی سجل اور احد کی طلاق کا جواز بنایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکار احد رضا میر اپنے ایک اہم پراجیکٹ کے سلسلے میں پاکستان سے باہر ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ دونوں ایک شادی میں بھی شرکت کی تھی۔

دوسری جانب اداکارہ سجل علی اپنی بہن کی شادی اور دیگر پراچیکٹس کی خاطر پاکستان میں ہی قیام پذیر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر