Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ثناء فخر کو بھارتی گانے گھاگرا پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yaseen Lakhani (@yaseenlakhanii)

Advertisement

یہ ڈانس اداکارہ نے اریبہ حبیب کی شادی پر کیا تھا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب ،سادین شیخ سے رشتۂ ازدوج میں منسلک ہو گئی ہیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زِیر گردش ہیں۔

اداکارہ کی شادی کی تقریبات میں شوبز سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر