Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوہی چاؤلہ نے کس اداکار کا بڑا راز فاش کردیا؟

Now Reading:

جوہی چاؤلہ نے کس اداکار کا بڑا راز فاش کردیا؟
جوہی چاؤلہ

بھارتی اداکارہ جوہی چاؤلہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بالی ووڈ کے معروف اداکار  کا ایک بہت بڑا راز فاش کیا ہے۔

اداکارہ  جوہی چاؤلہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک پوسٹ جاری کی تھی جس میں وہ اداکار عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہوئی نظر آئیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Juhi Chawla (@iamjuhichawla)

Advertisement

اس پوسٹ میں اداکارہ نے عمران خان کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی ان کا ایک پرانہ راز بھی دنیا کے سامنے کھول دیا۔

اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عمران خان نے انہیں 6 سال کی عمر میں شادی کی پیشکش کی تھی ۔

جوہی چاؤلہ نے شادی کی پیشکش پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اتنی چھوٹی سی عمر میں ہی ہیرے کی پہچان تھی۔

خیال رہے کہ اداکار عمران خان مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے بھانجے ہیں اور اداکارہ جوہی چاؤلہ کے ساتھ کام بھی کرچکے ہیں۔

Advertisement

شادی کی اس پیشکش کے متعلق خیال کیا جارہا ہے کہ عامر اور جوہی ایک ساتھ بہت سی فلمیں کرچکے ہیں اور چونکہ عمران خان اداکار کے بھانجے ہیں تو شوٹنگ کے دوران ان کی اداکارہ سے ملاقات رہی ہوگی جہاں انہوں نے شادی کی پیشکش بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر