Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکمران تعلیم کے معیار پر توجہ دیں، انوشے اشرف

Now Reading:

حکمران تعلیم کے معیار پر توجہ دیں، انوشے اشرف
انوشے اشرف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل، اداکارہ اور وی جے انوشے اشرف نے دنیا کے موجودہ حکمران پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر معیار تعلیم پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ انوشے اشرف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مذہب  کو  ہر کوئی اپنے مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرتا ہے جو کہ اب بند ہوجانا چاہیئے۔

انوشے اشرف نے کہا ہے کہ مذہب سے ہٹ کر حکمرانوں کو بہتر تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ مذہب کے نام پر  پاکستان میں جینز پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ بھارت میں حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہم سب ایک آزاد انسان کے طور پر پیدا ہوئے تھے لیکن اب لگتا ہے کہ ہم اپنے لئے کچھ سوچ نہیں سکتے ہیںاور نا ہی کچھ پسند کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر