پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ کو اسکن کلر کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔
کبریٰ خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کو خوبصورت عروسی لباس میں دیکھا گیا تھا جو انکی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں کبریٰ خان سیاہ لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News