پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ ہانیہ اور علی رحمان بہت خوش نظر آرہے ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تاحال 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد لائیکس بھی آچکے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News