Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں، وکی کوشل

Now Reading:

کترینہ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں، وکی کوشل

بھارتی اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کے بارے میں کہا ہے کہ میں کترینہ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں وکی نے اپنی اہلیہ کترینہ کے بارے میں کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ کترینہ میں ایک جیون ساتھی ملا۔

اداکار نے کہا کہ کترینہ میری زندگی کے ہر پہلو پر بہت اثر رکھتی ہے، کترینہ ایک انتہائی سمجھدار انسان ہیں اور میں ان سے ہر ایک دن بہت کچھ سیکھتا ہوں، وہ ایک ذہین اور ہمدرد خاتون ہیں۔

واضح رہے کہ وکی کوشل اور کترینہ کیف نے گزشتہ سال دسمبر میں راجستھان میں شادی کی، اس میں ان کے خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر