Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب اور یشما گل کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

Now Reading:

اریبہ حبیب اور یشما گل کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

معروف پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب اور یشمہ گل کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی ہے۔

ڈرامہ سیریل ’انگنا‘ میں ابیہہ کا مثبت کردار ادا کرنے والی اریبہ حبیب کی ساتھی اداکارہ یشمہ گل سے واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔

واٹس ایپ پر اریبہ نے یشما سے پوچھا کہ ” آج ان کا کیا پلان ہے، میں ڈنر پارٹی پلان کر رہی ہوں۔”

جس پر یشما نے لکھا، “واہ واہ، اتنی عزت۔”

انہوں نے اریبہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے “ماں صدقے” بھی لکھا۔

Advertisement

اریبہ فی الحال جس ڈرامے میں ابیہہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اس میں ان کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے اور اب ان کے خاندان پر دوبارہ شادی کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

ڈرامے کی کہانی ان بیٹیوں کے گرد گھومتی ہے جو دکھاتی ہیں کہ انہیں شادی کے بعد کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اریبہ حبیب، رباب ہاشم، گل رانا، کنول خان، لائبہ خان جاوید شیخ کی بیٹیوں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس ڈرامے کو شائقین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

دوسری جانب یشما گل بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔

اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ”آزمائش“ میں منفی کردار نبھایا تھا۔ ڈرامے میں ان کے ہمراہ فہد شیخ، شہود علوی، لیلیٰ واسطی، کنزہ ہاشمی، فرقان قریشی، گل رعنا ودیگر شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر