Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجن کپور کی ملائیکہ اروڑا کے ساتھ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ارجن کپور کی ملائیکہ اروڑا کے ساتھ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کی بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکار ارجن کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

es0h6ca8

انسٹاگرام  پر اداکار ارجن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار کو ملائکہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں ان کے مداحوں کو ان کے بڑے دن سے “72 گھنٹے پہلے” اداکارہ کے بھیجے گئے تحائف کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کچھ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

کافی قیاس آرائیوں کے بعد، جوڑے نے 2019 میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا اور تب سے لے کر اب تک وہ اپنے انسٹاگرام پروفائلز پر اپنی پیاری تصاویربھی پوسٹ کرتے ہیں۔

ملائکہ اروڑا نے انکشاف کیا کہ وہ دونوں مستقبل میں بھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر