پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر کے گانے دل جھوم جھوم پر اداکارہ دنانیر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دنانیر دل جھوم جھوم گنگا رہی ہیں اور پیسے دکھاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جتنی تو ملتی جائے اتنی لگے تھوڑی تھوڑی او دل جھوم جھوم کر جھوم جھوم کر سونیاں۔
یاد رہے کہ گلوکار علی ظفر نے دل جھوم 2011 میں گایا تھا جسے دوبارہ گایا تو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News