Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری کا سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

بشریٰ انصاری کا سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشافات کر رہی ہیں۔

میزبان کی جانب سے بشریٰ انصاری سے سوال کیا گیا کہ جب آپ کے ہاں بچے کی پیدائش ہونے والی تھی تو کیا آپ کی گود بھرائی کی رسم ہوئی تھی؟

سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نہیں ہم نے ایسا کبھی نہیں کیا، میری والدہ کا خاندان لاہور شفٹ ہو گیا تھا، میں اور میرے شوہر اسلام آباد میں تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے شوہر ان تمام مضحکہ خیز چیزوں کو ناپسند کرتے تھے، وہ ان رسومات کو غیر اہم سمجھتے تھے۔

Advertisement

بشریٰ انصاری نے کہا کہ میرے شوہر نے تو کبھی مجھے ایک پھول تک نہیں دیا تھا تو پھر گود بھرائی کی رسم تو بہت دور کی بات ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی تھی جن سے اُن کی 2 بیٹیاں ناریمن انصاری اور میرا انصاری ہیں۔

2019 میں انہوں نے اقبال انصاری سے طلاق لے لی تھی، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھی کہ انہوں نے اداکار و ہدایت کار اقبال حسین سے دوسری شادی کر لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر