فاطمہ طاہر ایک غیر معمولی انسٹاگرامر، اسنیپ چیٹ صارف اور ٹک ٹاکر ہیں، جن کی کچھ ذاتی اور نامناسب تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔
فاطمہ طاہر کی متنازع تصاویر جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہیں، اور وہ اس وقت سوشل میڈیا پر خبروں کا مرکز ہیں۔ ان کے انسٹا پر فالوورز کی جانب سے کمنٹس کی بمباری جا رہی ہے اور ان کےجنون میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل فاطمہ طاہر کو ایک لاکٹ پہنے دیکھا گیا تھا جس پر “اللہ” لکھا ہوا تھا اور ان کے ڈریس کا گلا اتنا کھلا تھا کہ تقریباً سب کچھ منکشف تھا۔ فاطمہ طاہر کی اسحرکت نے بھی نیٹیزنز کے غصے کو جنم دیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صرف یہی نہیں بلکہ فاطمہ طاہر کی کئی تصاویر ایسی بھی ہیں جنہیں ہم یہاں دکھا بھی نہیں سکتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News