Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کترینہ اور وکی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

Now Reading:

اداکارہ کترینہ اور وکی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سمندر پروکی کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے  اپنی یہ سالگرہ وہ وکی کوشل کے ساتھ ساحلی مقام پر منائی ہے۔

Advertisement
دائیں شرواری باغ، درمیان میں کترینہ اور وکی جبکہ بائیں تصویر سنی کوشل کی ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ کترینہ کیف  38 ویں سالگرہ منائی۔

Advertisement

Advertisement
کترینہ کیف اپنی 38ویں سالگرہ کہاں منائیں گی؟

تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل اور ان کی گرل فرینڈ شرواری واگ، فلمساز کبیر خان اور ان کی اہلیہ منی ماتھر بھی کترینہ اور وکی کے ہمراہ اداکارہ کی سالگرہ ساحل کنارے منا رہے تھے۔

واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر