Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی “جوتوں سے محبت” آپ کو حیران کر دے گی

Now Reading:

ہانیہ عامر کی “جوتوں سے محبت” آپ کو حیران کر دے گی

پاکستان کی معروف لیکن متنازع اداکارہ ہانیہ عامر اکثر ہی شوبز سے جڑی خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

چاہے ان کی ذاتی زندگی ہو یا پھر کسی کے ساتھ رشتہ، ان کے بیانات اور  حرکات سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر ہی لیتے ہیں۔

ہانیہ اپنی نجی زندگی سے اپنے چاہنے والوں کا باخبر رکھتی ہیں، وہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اس بار ہانیہ نے جو تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے لیے پیش کی ہیں، انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں اپنے جوتوں سے بہت محبت ہے۔

ہانیہ نے انسٹاگرام پر اپنے سبز رنگ کے جوتوں کو گلے لگائے تصاویر شئیر کی، ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں ان کے جوتوں کے کلیکشن کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر