Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

اداکارہ عائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز  شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید اور گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہو اہے جو کہ مداحوں کو بلکل پسند نا آیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ناقدین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا،کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ خوبصورت لباس زیب تن کریں تو کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

واضح رہے کہ ’بلبلے‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Ayesha Omer takes fans around man-made wonder of The Palm, Dubai: Watch

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر