Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جو کہ مداحوں کو خوب پسن آئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار مشہور گانے ’صوفی صوفی‘ پر اداکاری کر رہی ہیں اور ان کے ساتھ ایک لڑکا بھی موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولی نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور لڑکے نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں ڈولی نے لکھا ’صوفی صوفی‘۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تو مداحوں کو ان کی اداکاری بے حد پسند آئی  اور کچھ کو ان کا یہ انداز بھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر