Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے معروف پاکستانی اداکارہ میرا متحرک

Now Reading:

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے معروف پاکستانی اداکارہ میرا متحرک

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے معروف پاکستانی اداکارہ میرا متحرک ہو گئیں۔

پاکستان کے بہت سے شہروں کو شدید سیلاب نے تباہ کر دیا ہے اس کے بعد ملک کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔

 ملک اس وقت بے مثال نقصان اور تباہی کا سامنا کر رہا ہے، ایسے مشکل وقت میں قوم متحد ہو چکی ہے اور سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

 بہت سی مشہور شخصیات ضرورت کی اس گھڑی میں تباہ حال لوگوں کو ضروری اشیاء فراہم کرنے کے لیے خود انتظام کر رہی ہیں۔

حال ہی میں لالی ووڈ اداکارہ میرا نے سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے نیویارک میں ایک شو کا اہتمام کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

 میرا کی پرفارمنس کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد میں حصہ لینا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

اس سے قبل اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سیاستدان لانگ مارچ صرف اپنی کرسی بچانے کی خاطر کرتے ہیں جبکہ  ہمارا لانگ مارچ عوامی فلاح کی خاطر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد تک کیا جائے گا، ہمارے لانگ مارچ میں فنڈ ریزنگ بھی کی جائے گی، جس میں دیگر فنکار بھی شامل ہونگے تاہم اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کی تاریخ کا حتمی اعلان  نہیں  کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر