Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنانیر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دنانیر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ دنانیر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی  ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر کو پشتو ڈائیلاگز پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ایک سوشل میڈیا پیج نے دعویٰ کیا تھا کہ نئی سیریز ’فاطمہ جناح‘ میں اداکارہ دنانیر ایک صحافی انیتا پونم والا کا کردار ادا کریں گی جسے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا تھا۔

دنانیر نے اس سیریز میں اپنا لک بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس تصویر میں اُنہوں نے ذرا سا بھی میک اپ نہیں کیا، بس کاجل اور گریسی ہیئر اسٹائل بنایا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ان کی پہلی جھلک وائرل ہونے پر مداحوں کی جانب سے  ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں دنانیر اور ان کی دوستوں کی یومِ آزادی منانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس میں دنانیر زور زور سے باجا بجا رہی تھیں، ویڈیو میں اداکارہ کبریٰ خان اور یشال شاہد بھی موجود تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

یاد رہے کہ 14 اگست جو کہ پاکستان کا یومِ آزادی ہے، بہت سے پاکستانی بچے قومی دن منانے کے لیے ان آلات کو بجاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر