Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنول آفتاب بڑی مصیبت میں پھنس گئیں، حقیقت مداحوں کے سامنے آگئی

Now Reading:

کنول آفتاب بڑی مصیبت میں پھنس گئیں، حقیقت مداحوں کے سامنے آگئی

کنول آفتاب ایک مشہور اور معروف ٹک ٹاک اسٹار ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ہی بے پناہ مقبولیت حاصل کی،ان کے ٹک ٹاک پر 16.4 ملین اور انسٹاگرام پر 2.5 ملین فالوورز ہیں۔

حال ہی میں کنول آفتاب  کو ان کے جھوٹے وعدوں، غیر پیشہ ورانہ اور غیر اخلاقی رویے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔

 “کلوزٹ  بائےطاہرہ” نامی ایک برانڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کنول کو نشانہ بنایا اور قارئین  کے درمیان اسٹار کی حقیقت کو ظاہر کیا۔

Advertisement

برانڈ نے دعویٰ کیا کہ کنول نے انہیں اپنی پسند کے پی آر پیکجز بھیجنے کو کہا، لیکن انہوں نے کبھی بھی برانڈ کو کریڈٹ نہیں دیا، نہ ہی اپنے سوشل میڈیا پر ان کے برانڈ اور موصول ہونے والی اشیاء کے حوالے سے کچھ پوسٹ کیا۔

برانڈ نے مزید کہا کہ کنول  آفتاب نے انہیں نظر انداز کرنا شروع کر دیا اور بعد میں انہوں  نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی جب ان سے برانڈ کو کریڈٹ دینے کو کہا گیا کیونکہ یہ  پی آر پیکج تھا۔

 کنول آفتاب  نے برانڈ سے یہ بھی جھوٹ بولا کہ اسے ابھی تک کپڑے نہیں ملے ہیں لیکن وہ دراصل کنول آفتاب کے گھر والوں کو ملے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر