Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ کمینٹیٹر زینب عباس کی مغربی لباس میں بولڈ تصویر وائرل

Now Reading:

کرکٹ کمینٹیٹر زینب عباس کی مغربی لباس میں بولڈ تصویر وائرل

پاکستان کی مشہور کرکٹ کمینٹیٹر اور میک اپ آرٹسٹ زینب عباس سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں کمینٹیٹر کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد انہیں تنقید کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زینب عباس نے گلابی رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا چشمہ بھی پہنا ہوا ہے اور اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہو ہے۔

Image

Advertisement

ان کا یہ انداز مداحوں کو بلکل بھی پسند نا آیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان سے کہا کہ وہ اپنے کلچر کے مطابق لباس کا چناؤ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر