Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کسی دریا کے کنارے کھڑی ہیں۔

اداکارہ کے اس لباس پر مداحوں نے سخت تنقید کی۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ ایسرا بیلگیچ نے ارطغر غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیااور شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر