پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سفید کلر کا مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں گنگناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں اداکارہ دنانیر نے ایک شو میں شرکت کی تھی جہاں آڈینس میں بیٹھی ایک خاتون نے اُن سے سوال کیا کہ “آپ لوگ اسکرین پر اتنے اچھے لگ رہے ہوتے ہیں تو کیا آپ لوگوں کو نظر نہیں لگتی”؟
جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ “مجھے نظر لگتی ہے، میری والدہ کہتی ہیں کہ تمہارا خون ہلکا ہے تو نظر بہت لگتی ہے”۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دنانیر کا کہنا تھا کہ “میری نانی ہماری نظر پانی اور مرچوں سے اتارا کرتی تھیں، اس کے علاوہ ہمارے گھر میں ہرمل کو کوئلے پر جلا کر اس کی دھونی دی جاتی ہے کیونکہ ہرمل جراثیم کش ہوتا ہے”۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ دنانیر مبین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ کے جوہر دِکھا چُکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News