پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اس سے قبل حریم فاروق کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
ان میں سے ایک تصویر کی دلچسپ بات یہ تھی کہ لگ رہا ہے جیسے حریم فاروق ہوا میں ٹہر گئی ہوں لیکن یہ تصویر لینے والے کا کمال ہے کہ اس نے اتنے خوبصورت انداز سے اس تصویر کو کھینچا۔
واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News