Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اننیا پانڈے کی اسکوٹی چلاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اننیا پانڈے کی اسکوٹی چلاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس پہنے اسکوٹی چلا رہی ہیں۔

گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل وہ انسٹا گرام پر ایک سے بڑھ کر بولڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔

اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اننیا ان دنوں اٹلی میں اپنی چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ وہاں سے لگاتار اپنی تصویریں شیئر کررہی ہیں۔

Advertisement

اننیا پانڈے کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور فینس لگاتار اننیا کی تصویروں پر کمنٹ کرتے بھی نظر آرہے ہیں ۔

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکارہ چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی زبردست شناخت بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 فلموں کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل میڈیا پر بھی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ اننیا کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر