معروف ماڈل و میزبان متھیرا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متھیرا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ اور بھی زیادہ پیاری لگ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو متھیرا کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں متھیرا نے پہلے اپنے قیمتی زیورات اورسرخ رنگ کا لباس دکھایا جس کو وہ زیب تن کرنے والی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف اداکارہ نے اس کے کچھ لمحے بعد وہی گہنے اور لباس زیب تن کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔
واضح رہے کہ متھیرا نے ’ناگن‘، ’راستہ‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News