Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متھیرا نے ہانیہ عامر کو ڈانس ویڈیو پر آڑھے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

متھیرا نے ہانیہ عامر کو ڈانس ویڈیو پر آڑھے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے اداکارہ ہانیہ عامر کو ڈانس ویڈیو پر آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں انہیں  بالی ووڈ فلم ہائی وے کے گانے کے ریمکس ورژن پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ویڈیو وائرل ہوتے ہی جہاں دیگر لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کیا وہیں متھیرا نے بھی ہانیہ عامر کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

متھیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہانیہ کی ڈانس ویڈیو کے لیے گانے کے انتخاب پر مایوسی اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس گانے پر ڈانس نہیں کر سکتیں، مجھے یہ ایک بے عزتی لگی کیونکہ یہ ایک صوفی گانا ہے اور اس کا نام مولا علی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے ڈانس پسند ہے اور وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں لیکن گانے کا انتخاب پسند نہیں آیا اور کوئی بھی مسلمان جو مولا علی کا احترام کرتا ہے وہ اس طرح کی حرکت نہیں کرے گا۔

اس سے قبل اداکارہ متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ایک بیان شیئر کیا تھا اور اس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ یہی وجہ ہے میں اس کی فین ہوں۔

Advertisement

 بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے پاکستان سے ہارنے کے بعد بیان دیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ دینے والا اوپر والا ہے آپ جتنے بھی ہاتھ پاؤں مار لو جب اوپر والا چاہے گا تو ہی کامیابی ملے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں اسی بات پر یقین رکھتا ہوں اور میں اپنی زندگی ایسی ہی کھیلتا اور جیتتا ہوں۔

گزشتہ دنوں متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں متھیرا نے پہلے اپنے قیمتی زیورات اورسرخ رنگ کا لباس دکھایا جس کو وہ زیب تن کرنے والی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mathira M (@real_mathira)

Advertisement

معروف  اداکارہ نے اس کے  کچھ لمحے بعد وہی گہنے اور لباس زیب تن کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

واضح رہے کہ متھیرا نے ’ناگن‘، ’راستہ‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر