Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق کی اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق کی اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا کی سنسنی خیز اداکارہ اریقہ حق نے دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

اریقہ حق اس وقت دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اورویڈیوز باقاعدگی سے شیئر کر رہی ہیں۔

اریقہ حق نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا کہ ’اور میں یہاں آسمان کی اونچایوں میں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeka Haq (@areeka__haq)

Advertisement

ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین کو خوب پسند آئی اور ان کی تعریفیں کیں۔

واضح رہے کہ اریقہ حق کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر