پاکستان کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت ہی معصوم لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل حنا الطاف کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف کو سفید رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News