Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکار جہان فانی سے کوچ کر گئے

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکار جہان فانی سے کوچ کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار اسلم شیخ جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

اداکار اسلم شیخ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

اداکار کی نمازِ جنازہ رات آٹھ بجے ان کے آبائی شہر پتوکی میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اسلم شیخ نجی ٹی وی چینلز کے شوز میں صحافی سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر