Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا الطاف نے آغا علی سے شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

حنا الطاف نے آغا علی سے شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے اداکار آغا علی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آغا کی سب سے بڑی خوبی جو میں نے نوٹ کی وہ ان کا بے حد وفادار ہونا ہے اور وفاداری وہی چیز ہے جس پر میں زندگی میں کمپرومائز نہیں کرسکتی۔

v

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ آغا کا اپنی والدہ سے جو تعلق تھا اس نے بھی مجھے خاص طور پر متوجہ کیا کیوں کہ آغا اپنی فیملی پر کسی کو اہمیت نہیں دیتے۔

شو کے دوران میزبان نے اداکار آغا علی سے سوال کیا کہ انہیں حنا میں کیا چیز اچھی لگتی ہے؟ اس کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ حنا نے جو وفاداری کی بات کی یہی چیز حنا میں بھی پائی جاتی ہے، دوسرا یہ کہ حنا اپنے کام اور خاندان دونوں میں توازن رکھنا جانتی ہے، یہ فیملی کو لے کر چلنے والی شخصیت ہے، ان کی  میری امی اور بھائی سے بونڈنگ بہت اچھی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

انہوں نے کہا کہ کراچی میں شادی سے قبل میری لائف بہت بکھری ہوئی تھی، لاہور میں اگرچہ لائف میں توازن تھا کیوں کہ وہاں والدہ موجود ہیں لیکن حنا نے آکر کراچی کی زندگی میں بھی توازن قائم کیا اب میں اپنی زندگی کو ایک مکمل زندگی مانتا ہوں جس سے مطمئن ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر