Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سونیا حسین غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار، تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سونیا حسین غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار، تصاویر وائرل
سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل سونیا حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونیا حسین بلیک کلر کی نامناسب ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔

وائرل تصاویر کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین شدید ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حالیہ برائیڈل شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلیمرس انداز کا برائیدل ڈریس  پہنا ہوا تھا اور بے حد حسین نظر آ رہی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

واضح رہے کہ معروف اداکارہ سونیا حسین نے ’ایسی ہے تنہائی پاکیزہ‘، ’میری گڑیا‘ اور کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر