Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا

Now Reading:

عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا
عائشہ عمر

عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ عائشہ عمر نے بھی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 5.5 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورسٹائل خوبرو اداکارہ عائشہ عمر انسٹاگرام پر 5.5 ملین فالوورز کے بعد پاکستان میں سب زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے، جس میں انہیں ساحل سمندر کے کنارے انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

عائشہ عمر نے ساتھ ہی اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

انہوں نے ویڈیو شئیر کرواتے ہوئے لکھا کہ میری پرسکون جگہ۔

عائشہ عمر نے لکھا کہ میں آپ کی محبت کے لیے ہر روز دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں، جس طریقے سے آپ لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر متعدد ویڈیوز شئیر کی تھیں، جس میں وہ ایک پارٹی میں موجود تھیں۔

Advertisement

اس پارٹی کے لیے عائشہ عمر نے لال رنگ کی ساڑھی کا انتخاب کیا تھا، لیکن یہ ساڑھی ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آئی اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

&

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

nbsp;

ویڈیوز میں عائشہ عمر کو پارٹی میں بولڈ پوز دیتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے غیر مناسب لباس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مختلف کمنٹس بھی کیے گئے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

جلال بٹ نامی ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یار ان کو سردی کیوں نہیں لگتی۔

جواب میں اداکارہ نے لکھا کہ کیونکہ کراچی میں سردی نہیں آئی۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ عائشہ عمر سپرہٹ ڈرامہ سیریل ’بلبلے‘ سمیت  ’کراچی سے لاہور‘، ’رہبرا‘ اور کئی  مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر