Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازالدین صدیقی اپنی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر

Now Reading:

نوازالدین صدیقی اپنی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اپنی بیٹی شورا صدیقی کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر آگئے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق نواز الدین صدیقی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شورا اپنے والد کے ہمراہ چلتی ہوئی آرہی ہیں۔

بیٹی کو پہلی بار دیکھ کر نواز الدین صدیقی کے مداحوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور شورا کی سادگی اور خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

ایک شخص نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ اس کی بیٹی بالکل سادہ ہے، فلمی ستاروں کے بچے والے نخرے بالکل نہیں ہیں۔

ایک خاتون نے لکھا کہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے، میں نے اسے پہلی بار دیکھا ہے جبکہ ایان نامی ایک شخص نے اپنے کمنٹ میں کہا کہ ماشاءاللہ، بہت خوبصورت۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار نوازالدین صدیقی کو بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور  شخصیات میں شامل کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے کام اور اپنی صلاحیتوں کی بناء پر بہت نام کمایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر