Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان پر گھریلو تشدد کے الزامات، اداکارہ عائشہ عمر کھل کر بول پڑیں

Now Reading:

فیروز خان پر گھریلو تشدد کے الزامات، اداکارہ عائشہ عمر کھل کر بول پڑیں
عائشہ عمر

فیروز خان پر گھریلو تشدد کے الزامات، اداکارہ عائشہ عمر کھل کر بول پڑیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا اداکار فیروز خان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ”جب محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ نے گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا تو مجھے محسن کے ساتھ ایک فلم میں کام کی آفر ہوئی، جو میں نے نرمی کے ساتھ ٹھکرا دی تھی‘۔

انہوں نے کہا کہ ’میرے خیال میں محسن ایک انتہائی باصلاحیت اداکار ہے اور ہم یہ چیز اس سے چھین نہیں سکتے‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکار فیروز خان کا اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر طنز

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’فیروز خان بھی عمدہ اداکار ہے، بطور اداکارہ اس کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے، سیٹ پر وہ بہت معاون ہوتا ہے ‘۔

Advertisement

عائشہ عمر نے کہا کہ ’لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میرا اس کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ اور میں کہتی ہوں کہ انتہائی شاندار‘۔

واضح رہے کہ فیروز خان اور علیزے سلطان کا رشتہ رواں سال ستمبر میں طویل علیحدگی کے بعد طلاق پر ختم ہو گیا تھا، اس جوڑی کے 2 بچے بیٹا سلطان اور بیٹی فاطمہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیںاداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزا سلطان کو بڑی پیشکش

 فیروز خان کی جانب سے طلاق کے بعد بچوں کی حوالگی جبکہ علیزا کی جانب سے فیروز خان پر بچوں کا نان نفقہ دینے سے متعلق کیس عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔

علیزے سلطان نے بچوں کے نان نفقے کے لیے 2 لاکھ روپے ماہانہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ فیروز خان کا اس پر کہنا ہے کہ وہ دونوں بچوں کے لیے ماہانہ صرف 40 ہزار روپے ہی ادا کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر