Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کے سوال پر سنیل شیٹی کا کرارا جواب

Now Reading:

اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کے سوال پر سنیل شیٹی کا کرارا جواب
کے ایل راہول

اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کے سوال پر سنیل شیٹی کا کرارا جواب

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی سے متعلق سوال پر سینئر اداکار اور اتھیا کے والد سنیل شیٹی نے کرارا جواب دیا ہے۔

حال ہی میں جب  اداکار سنیل شیٹی سے ان کی بیٹی کی شادی سے متعلق پوچھا گیا تو اس پر اداکار کی جانب سے حیرت میں مبتلا کر دینے والا ردعمل دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

Advertisement

   سنیل شیٹی نے شادی کی خبروں کو رد کرتے ہوئے  میڈیا سے کہا کہ “جب آپ کو تصدیق شدہ تاریخیں مل جائیں تو مجھے بتائیں تاکہ میں شادی میں شرکت کر سکوں‘‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

Advertisement

واضح رہے کہ کے ایل راہول اور بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی گزشتہ 3 سال سے ایک ساتھ ہیں اور جوڑے کی شادی کی افواہیں ہر چند ماہ بعد سامنے آتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کب شادی کر رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی

کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑی آئندہ برس جنوری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گی، شادی کی تقریبات 21 سے 23 جنوری تک ہوں گی جب کہ شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر