Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار؛ ادکارہ سجل علی اور عائشہ عمر کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار؛ ادکارہ سجل علی اور عائشہ عمر کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اداکارہ عائشہ عمر اور سجل علی دونوں ہی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارائیں ہیں اور دونوں ہی سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

کئی بار دونوں ادکاراؤں کو اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں دونوں اداکاراؤں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ عمر اور سجل علی نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور دونوں نے ایک جیسے لباس کا چناؤ کیا۔

Advertisement

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکاراؤں نے اپنے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

عائشہ عمر اور سجل علی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر