Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

Now Reading:

فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
فیروز خان

فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے جس میں لکھا ہے کہ شرمین عبید کے ٹوئٹر ہینڈل سے فیروز خان پر گھریلو تشدد میں ملوث ہونے سے متعلق ٹوئٹ کی گئیں جس کی وجہ سے اداکار کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور انہیں مالی نقصان ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

نوٹس میں لکھا ہے کہ 16 جنوری 2023 کو فیروز خان نے شرمین عبید کو تحریری معافی مانگنے کے لیے خط لکھا تھا اور 17 جنوری کو شرمین نے معافی سے انکار کیا تھا اور فلمساز نے محض شہرت کے لیے یہ مہم چلائی۔

فیروز خان کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شرمین عبید سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے پر وہ فیروز خان سے تحریری معافی مانگیں بصورت دیگر 70 ملین ہرجانہ ادا کیا جائے اور شرمین عبید کیخلاف مقدمہ اور ہتک عزت کا دعوی دائر کیا جائیگا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ فیروز خان بڑی مشکل میں آگئے؛ اداکار منیب بٹ نے اہم قدم اٹھالیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر