Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کا شوبز انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف

Now Reading:

اداکارہ میرا کا شوبز انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف
اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کا شوبز انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے شوبز انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ شوبز میں منافقت کی کوئی حد نہیں اور بعض لوگ تو ایوارڈ کے حقدار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ منہ پرآپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیتے ہیں اور بعد میں ایسی ایسی ناقابل بیان اور فضول باتیں پھیلائی جاتی ہیں جس کا تذکرہ لفظوں میں ممکن نہیں۔

 اداکارہ میرا  نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم لوگ دوہرے معیار میں مبتلا ہوچکے ہیں ہمارے ظاہر اور باطن میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

Advertisement

میرا نے کہا کہ مجھے جس کا کام اچھا لگتا ہے میں سامنے بھی تعریف کرتی ہوں اور بعد میں بھی اچھے الفاظ میں تعریف کرنے سے گریز نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں خاص طور پر خواتین اداکاراؤں میں حسد انتہا پر ہے کوئی بھی آپ کو کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھ کر خوش نہیں ہوتا ہمیشہ ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ دوہرے معیار کی بجائے بلا خوف و خطر حق اور سچ کی بات کرنی چاہیے، میں نے ہمیشہ سچ بولنے کی کوشش کی ہے اور جو بات میرے دل میں ہوتی ہے وہی میں زبان پر لانے سے بھی کبھی نہیں ڈرتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر