Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شائقین، پاکستانی شائقین سے بہتر ہوتے ہیں، سبینہ فاروق

Now Reading:

بھارتی شائقین، پاکستانی شائقین سے بہتر ہوتے ہیں، سبینہ فاروق

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سبینہ فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی شائقین، پاکستانی شائقین سے بہتر ہوتے ہیں۔

اداکارہ سبینہ فاروق معروف ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ میں حیا کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں لوگوں کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ سبینہ فاروق کا کہنا تھا کہ بھارتی شائقین، پاکستانی شائقین سے کہیں بہتر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ہندوستانیوں کی جانب سے ہمیشہ مثبت رائے اور تعریف ملتی ہے، وہ اس کے کردار کے بارے میں نوٹ لکھتے ہیں اور ان پر ذاتی حملہ نہیں کرتے جبکہ پاکستانی ہمیشہ اُن کے لئے نفرت ہی بھیجتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی اداکارہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی مداح نفرت انگیز پیغامات بھیجتے ہیں اور مجھے میرے اپنے ہی ملک سے زیادہ پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sabeena Farooq (@sabeena_farooq)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر