Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ زرنش خان نے حجاب کرنا شروع کر دیا

Now Reading:

عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ زرنش خان نے حجاب کرنا شروع کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لباس پر حجاب کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی تھی کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

Advertisement

انہوں نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ “اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، صرف سنا تھا اب دیکھ کے محسوس بھی کر لیا کہ واقعی ایسا منظر دنیا میں ہے ہی نہیں”۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

Advertisement

عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ زرنش خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنی حالیہ تصاویر کے علاوہ تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں اور اب ان کے انسٹا گرام پر 49 پوسٹ باقی رہ گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کے بعد اب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ زرنش خان نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر زیادتی کیس: رجب بٹ اور شریک ملزمان کیخلاف کارروائی میں اہم پیشرفت
عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
خوشی کی تقریب یا دولت کی نمائش؟ رجب بٹ نے حد پار کردی
صبا قمر نے سادگی سے گزرا عید کا تہوار، مداحوں کو خاموشی کی وجہ بتادی
ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل پر ثانیہ سعید آبدیدہ، خواتین کے تحفظ پر سوالات اٹھادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر