پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
حال ہی میں معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
تصاویر کے کیپشن میں جنت مرزا نے سفید رنگ کی دل والی ایموجی ڈالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جنت مرزا جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News