Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبا قمر سے متعلق افسوسناک خبر

Now Reading:

اداکارہ صبا قمر سے متعلق افسوسناک خبر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبا قمر سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں ان کے ہاتھ پر ڈریپ لگی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ ہی اداکارہ نے ایک نوٹ بھی لکھا۔

انہوں نے لکھا کہ “میں کافی دنوں سے پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے اس انفکشن کی وجہ یہ بتائی کہ دوران شوٹنگ سموگ کے افیکٹ کی منظر کشی کرنے کے لیے ڈیزل کا استعمال کیا جاتا ہے”۔

صبا نے اپنے شیئر کیے جانے والی تصویر کے حوالے سے مزید لکھا کہ “میں درخواست کرتی ہوں کہ ڈیزل کو بطور فیول استعمال کرنا بند کریں۔ یہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔ مجھ سے بہتر یہ کوئی نہیں جانتا کہ میں اسی وجہ سے کس تکلیف کا شکار ہو چکی ہوں”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر